Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی، ناقص دودھ تلف

Now Reading:

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی، ناقص دودھ تلف

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے پشاور، کوہاٹ اورڈی آئی خان میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق موٹروے ٹول پلازہ اور ہشت نگری پشاور میں ڈیری شاپس اور دودھ سپلائی کرنے والی گاڑیوں کا معائنہ کیا گیا، معائنہ کے دوران پانی کی ملاوٹ ثابت ہونے پر 700 لٹر سے زائد ناقص دودھ تلف کر لیا گیا ہے۔

اس ضمن میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کہنا تھا کہ دودھ میں ملاوٹ پر بھاری جرمانے عائد کر کے متعدد ڈیری شاپس کو سیل کردیا گیا ہے۔

جبکہ ہنگو پاٹک کوہاٹ میں ہول سیل ڈیلر سے 500 لٹر جعلی مشروبات برآمد کر لی گئی ہے، جس کے بعد گودام کو سیل کردیا گیا ہے۔

فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے ڈی آئی خان میں حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر حلوہ یونٹ سیل کردیا۔

Advertisement

محکمہ کا کہنا تھا کہ حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر