پاکستان کرکٹ بورڈ اور سدرن پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ملتان ایم سی جی گراونڈ میں ٹرائلزکا سلسلہ جاری ہے۔
ٹرائلز میں سرکاری اور پبلک اسکول کے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کوچ سلیم شہزاد نے بچوں کے ٹرائلز لیےاور پی سی بی کے اقدام کو خوب سراہا۔
جبکہ طلباء نے بھی ٹرائلز کروانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا۔
اس حوالے سے طلباء کا کہنا تھا کہ ایسے ٹرائلز ہوتے رہنے چاہیئے، ان ٹرائلر سے پاکستان کو نیا ٹیلنٹ ملتا ہے اور ہم جیسے نئے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کیلئے ایک بڑا پلیٹ فارم ملتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News