
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان نے گروپ کے آخری میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلافٹ ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان گروپ کا آخری اسکاٹ لینڈ کے خلاف شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گا۔
اس سے قبل پاکستان نے اپنے ابتدائی 4 میچز میں بھارت،نیوزی لینڈ،افغانستان اور نمیبیا کو شکست دی تھی۔
واضح رہے کہ پاکستان نے اپنے ابتدائی 4 میچز جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے،پاکستان کے ساتھ سیمی فائنل کے لئے کولیفائی کرنے والی ٹیم نیوزی لینڈ ہے جس نے اپنے آخری میچ میں افغانستان کو شکست دی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News