Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی اسکواڈ کا آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن جاری

Now Reading:

قومی اسکواڈ کا آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن جاری

قومی کرکٹ اسکواڈ کا آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق  قومی کھلاڑی فیلڈنگ ڈرلز کے بعد نیٹ سیشن میں شرکت کررہے ہیں ،نیٹ سیشن کا آغاز مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوا۔

 قومی کر کٹ ٹیم کے تجربہ کار بیٹسمین شعیب ملک نے ورچوئل پریس کانفرنس میں شرکت کی۔

شعیب ملک کا کہنا تھا کہ  ٹیم کا مورال بہت بلند ہے، ہم صرف محنت کرسکتے ہیں، نتائج ہمارے ہاتھ میں نہیں۔

 شعیب ملک  کا کہنا تھا کہ نمیبیا کے خلاف میچ کی تیاری کررہے ہیں، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کوئی ٹیم بڑی چھوٹی نہیں ہوتی۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی  ورلڈ کپ میں اپنا چوتھا میچ منگل کو نمیبیا کے خلاف کھیلے گا۔

اس سے قبل پاکستان نے اپنے ابتدائی تین میچز میں بھارت،نیوزی لینڈ اور افغانستان کو شکست دی۔

پوئنٹس ٹیبل پر پاکستان 6 پوئنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر