
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل میں 3 کھلاڑیوں کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل (آئی سی سی) نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں لکھا کہ جنوبی افریقہ کے سابق کپتان شان پولاک کو ہال آف فیم میں شامل ہیں،اسی طرح سری لنکا کے سابق کپتان مہیلا جے وردھنے اور انگلینڈ کی خاتون کرکٹر جان بریٹن کو بھی ہال آف فیم میں شامل کیا جائے گا۔
Janette Brittin, Mahela Jayawardena and Shaun Pollock enter the ICC Hall of Fame!
More on the trio’s induction 👉 https://t.co/6wsXr79Gmp pic.twitter.com/s2kJfB7yNJ
Advertisement— ICC (@ICC) November 13, 2021
ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کلائیو لائیڈ ہال آف فیم میں شامل ہونے والے کھلاڑیوں کا اعلان کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News