Advertisement
Advertisement
Advertisement

19ویں صدی کی خاتون انتقال کرگئیں

Now Reading:

19ویں صدی کی خاتون انتقال کرگئیں

دنیا کی طویل العمر اور انیسویں صدی کی خاتون 124 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

تفصیلات کے مطابق فرانسسکا سوسانوکا انتقال 124 سال کی عمر میں ہوا، وہ بڑی عمر کی وجہ سے طبی مسائل کا شکار بھی تھیں۔

فرانسسکا سوسانو و سطی ایشیائی ملک انڈونیشیا سے تعلق رکھتی تھیں۔

یاد رہے کہ انڈونیشین حکومت نے بھی خاتون کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے اُن کے انتقال کو سانحہ قرار دیا ہے۔

سوسانو کی پیدائش 1897 میں اُس وقت ہوئی جب دنیا میں ٹافی اور آئسکریم ایجاد کی گئی تھی۔

Advertisement

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے سوسانو کے کاغذات حاصل کیے مگر کوئی جواب نہ دیا ۔

تاہم انتقال کے بعد انہیں دنیا کی سب سے عمر رسیدہ خاتون قرار دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر