Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایلکس ہیلز نے چہرہ سیاہ کروا کر تصویر بنوانے پر معافی مانگ لی

Now Reading:

ایلکس ہیلز نے چہرہ سیاہ کروا کر تصویر بنوانے پر معافی مانگ لی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین  الیکس ہیلز نے اپنی ایک پرانی تصویر پر معافی مانگی ہے جس میں وہ ایک فینسی ڈریس پارٹی میں بلیک فیس (چہرے کو سیاہ کیے ہوئے) نظر آرہے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق  جمعہ کو جاری اپنے بیان میں ایلکس ہیلز نے اپنے اس اقدام کو احمقانہ اور لاپرواہی پر مبنی قرار دیا۔

برطانوی اخبار نے یہ تصویر جمعرات کو شائع کی اور کہا کہ یہ 2009 میں ایک نئے سال کی پارٹی کے دوران بنائی گئی تھی۔

32 سالہ کرکٹر کے مطابق انھوں نے یہ آنجہانی ریپر (ایک افریقن امریکی قسم کا موزیکل ایونٹ) توپیک شاکور (سیاہ فام گلوکار و موسیقار) کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کیا تھا۔

اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انکا کہنا تھا کہ توپیک ان کے پسندیدہ میوسیقار تھے، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے، اسی لیے میں نے ان جیسا لباس اور حلیہ بنایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر