Advertisement
Advertisement
Advertisement

جونیئر ہاکی ورلڈکپ،قومی ٹیم کو پہلے میچ میں شکست

Now Reading:

جونیئر ہاکی ورلڈکپ،قومی ٹیم کو پہلے میچ میں شکست

جونئیر ورلڈ کپ ہاکی کے پہلے ہی میچ میں پاکستان کو جرمنی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  جرمنی نے پاکستان جونئیرز کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا دیا جبکہ بیلجیئم نے جنوبی افریقہ کے خلاف پانچ ایک سے کامیابی حاصل کی ہے۔

بھارت کے شہر بھوبنیشور میں شروع ہونے والے جونئیر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کا پہلا ٹکراؤ جرمنی کے ساتھ ہوا ، پہلے ہی کوارٹر میں جرمن ٹیم نے 2گول داغ دیئے ، دوسرے کوارٹر میں پاکستان کے عبداالحنان نے خسارہ کم کیا لیکن حریف ٹیم نے مزید 2گول کر کے اسکور چار ایک کر دیا ۔

تیسرے کوارٹر میں کوئی گول نہ بنا، آخری کوارٹر میں حماد الدین نے پاکستان کی جانب سے دوسرا گول کیا لیکن میچ ختم ہونے سے 6 منٹ قبل جرمنی نے ایک اور گول کر کے میچ پانچ دو سے جیت لیا۔

اس سے پہلے کھیلے گئے میچ میں بیلجیئم نے جنوبی افریقہ کو 5 کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا دیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل ورلڈکپ کے لیے سری لنکا روانہ ہوگی
بھارتی بلے بازوں نے پاور پلے میں میچ یکطرفہ بنا دیا، پاکستانی کپتان سلمان آغا
پاکستانی ٹیم کی شکست پر شائقین مایوس؛ ڈراپ کیچز پر برہمی کا اظہار
حارث رئوف نے بھارتی شائقین اور کھلاڑیوں کو اشاروں میں 6 صفر کی یاد دلا دی
حارث رئوف اور ابھیشیک میں گرما گرمی، فخر کا آئوٹ بھی زیر بحث بنا رہا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر