Advertisement
Advertisement
Advertisement

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کی صورتحال

Now Reading:

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کی صورتحال
ڈینگی

وفاقی محکمہ صحت نے ڈینگی سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہو گیا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 63 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ملک بھر میں ڈینگی کے حملوں میں دن بہ دن اضافہ دیکھا جا رہا ہے ، تا زہ ترین اطلاعات کے مطابق راولپنڈی میں مجموعی مریضوں کی تعداد 2710 ہوگئی جبکہ ہولی فیملی میں 53، بینظیر بھٹواستپال میں 05 مریض لائے گئے، ڈی ایچ کیو میں بھی 05 مریض داخل ہوئے ہیں۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ ڈینگی کے 6 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ2607 مریض صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے واپس گھر گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چارلی کرک کی اہلیہ کا قاتل کو معاف کرنے کا اعلان؛ ٹرمپ نے ’’آزادی کا شہید‘‘ قرار دے دیا
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر