Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی پولیس کی گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کامیاب کارروائیاں

Now Reading:

کراچی پولیس کی گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کامیاب کارروائیاں

کراچی پولیس نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کامیاب کارروائیاں کی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نے گزشتہ ہفتے کے دوران 671 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جن میں سے منشیات فروش ملزمان سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات بھی برآمد کرلی ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ہوئے ملزمان کے پاس سے 92 سے زائد غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور اسکے علاوہ مجموعی طور پر 71 موٹرسائیکلیں اور 9 گاڑی تحویل میں لے لی گئی ہے۔

کراچی پولیس نے شہر میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی کارروائی کی جس کے نتیجے میں گرفتار 05 ملزمان سے منشیات اور اسلحہ برآمد کیا گیا۔

واضح رہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے ان کو تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
پنجاب: کچے کے ڈاکوؤں نےدو مغویوں کو قتل کردیا، تین کے بدلے تاوان کا مطالبہ
پاکستان کی کامیاب سفارت کاری، خارجہ پالیسی کے سبب آج ملک کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم
جلال پور پیروالا کے قریب موٹروے ایم 5 کا مزید حصہ سیلاب میں بہہ گیا
پاکستان اور چین کا اشتراک؛ زرعی، تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیش رفت
ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر