
نامور فٹبال کلب چیلسی کو خیرباد کہنے کے بعد ارجنٹائن کے سپر اسٹار فٹبال لیونل میسی کو نئے کلب کے لیے پہلا گول اسکور کرنے میں 3 مہینے لگ گئے۔
تفصیلات کے مطابق فرانسیسی فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) کی جانب سے اپنے چھٹے میچ میں میسی نے پہلا گول کیا۔
مسی نے نینٹیز کے خلاف میچ کے 87ویں منٹ میں گیند کو جال کی راہ دکھائی۔
واضح رہے کہ نئے کلب پی ایس جی میں شمولیت کے بعد مقامی لیگ میں میسی کو اپنا پہلا گول اسکور کرنے کے لیے 3 ماہ لگے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News