Advertisement

دلہا اور دلہن کی شادی میں انوکھی حرکت، باراتی حیران

شادی میں لڑکی کو بڑی شان سے لایا جاتا ہے لیکن ایک ایسی بھی شادی ہوئی ہے جس میں دلہن گھوڑے پر بیٹھ کر رخصت ہوئی۔

گلگت بلتستان سے شادی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

Advertisement

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رخصتی کے وقت دلہن اور دلہا دونوں گھوڑے پر بیٹھے ہیں اور باراتی بھی ساتھ میں چل رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو خوب وائرل ہوگئی ہے جس پر صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اکثر افراد کو لفٹ میں سر چکرانے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
مئی کا مہینہ کن 4 ستاروں کیلئے خوشیوں سے بھرا ہوگا؟ ماہر فلکیات نے بتادیا
اکثر افراد کو وقت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ اس کا حل جان لیں
امیر گھرانے میں بیٹی کا رشتہ کروانے کیلئے ادا کی گئی فیس نے صارفین کو حیران کردیا
مس یونیورس 2024، تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل کے شامل ہونے کا امکان
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version