
پاکستانی اداکار احمد علی بٹ اور گلوکار علی عظمت کی ایک مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
ملیحہ رحمان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو میں دونوں فنکاروں کو ایک مزاحیہ لڑائی میں الجھتے اور پھر گلے ملتے دیکھا گیا۔
یہ ویڈیو دبئی میں ایک ایوارڈ شو کی ریہرسلز کے دوران بنائی گئی ہے۔
ملیحہ رحمان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ دو شدید غصے کے تیز بندوں میں کچھ لڑائی دیکھنے میں آئی، یہ وہ لڑائی ہے جس کی توقع ہم سب کررہے تھے۔
یاد رہے کہ کچھ روز قبل علی عظمت نے میڈم نور جہاں کی ظاہری شخصیت سے متعلق ایک بیان دیا تھا جس کے بعد نور جہاں کی بیٹیوں اور نواسے احمد علی بٹ نے شدید ردعمل دیا تھا۔
بعد ازاں علی عظمت نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News