Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

افریقہ پاکستان کیلئے ایک اہم تجارتی منزل ثابت ہوگا، مشیر تجارت

Now Reading:

افریقہ پاکستان کیلئے ایک اہم تجارتی منزل ثابت ہوگا، مشیر تجارت
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ افریقہ پاکستان کیلئے ایک اہم تجارتی منزل ثابت ہوگا۔

مشیر تجارت نے  نائیجیریا میں تجارتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی لک افریقہ پالیسی برآمدات بڑھانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

عبدالرزاق داؤد  نے کہا کہ پاکستان کی حکومت کا ویژن تھا کہ افریقہ سے تجارتی روابط کو بڑھایا جائے، تجارتی روابط کو بہتر بنانے کیلئے اسی ویژن کے مطابق لک افریقہ پالیسی لیکر آئے۔

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا مزید کہنا تھا کہ  افریقہ کو پاکستانی برآمدات کا حجم 4 ارب ڈالر ہے جسے اگلے پانچ سال میں دگنا کیا جائیگا، افریقہ پاکستان کیلئے ایک اہم تجارتی منزل ثابت ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر