Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارشد خان تنولی نے چیرمین کے پی ایل کا عہدہ سنبھال لیا

Now Reading:

ارشد خان تنولی نے چیرمین کے پی ایل کا عہدہ سنبھال لیا

سابق چیئرمین مظفرآباد ٹائیگرز ارشد خان تنولی نے چیرمین کشمیر پریمئر لیگ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے نو منتخب چئیرمن ارشد خان تنولی کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں لیگ کے چیرمین کا عہدہ سنبھال رہا ہوں، مظفرآباد ٹائیگرز کو چھوڑنا ایک مشکل فیصلہ تھا.

لیگ کی چیرمین شب پھولوں کے سیج ثابت نہیں ہوگی، یقین دلاتا ہوں کشمیر پریمئر لیگ کا اگلہ سیزن پہلے سے زیادہ کامیاب ہوگا۔

کے پی ایل کے صدرعارف ملک نے ارشد خان تنولی کو لیگ میں خوش آمدید کیا۔

انکا کہنا تھا کہ امید ہے انکے آنے سے لیگ مزید کامیاب ہوگی، مظفرآباد ٹائیگرز کے بھاگ دوڑ نئی انتظامیہ سنبھالے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ ارشد خان تنولی نے کشمیر پریمئر لیگ کے 35 فیصد شیئرز خریدے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی دباؤ پر میچ ریفری کی ملی بھگت کا بھانڈا پھوٹ گیا
ایشیا کپ 2025: آئی سی سی نے اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر