
اسکائی ڈائیورز نے جہاز سے جمپ لگاکر سب کو حیران کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسکائی ڈائیورز نے فضا میں موجود چلتے جہاز سے چھلانگ لگائی تو اسی دوران جہاز ڈگمگانا شروع ہوگیا۔
اسکائی ڈائیورز نے ہزاروں فٹ کی بلندی پر موجود جہاز سے جمپ لگائی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسکائی ڈائیورز کچھ دیر تک فضا میں رہے جبکہ ان کے ساتھ ہی جہاز بھی فضا میں ہچکولے کھاکر زمین کی جانب آتا ہوا نظر آیا۔
تاہم اسکائی ڈائیورز کے ساتھ ساتھ جہاز بھی رن وے پر با آسانی لینڈ کرگیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News