Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا مارٹن گپٹل بھارتی سرزمین پر ویرات کوہلی سے عالمی اعزاز چھین سکیں گے؟

Now Reading:

کیا مارٹن گپٹل بھارتی سرزمین پر ویرات کوہلی سے عالمی اعزاز چھین سکیں گے؟

نیوزی لینڈ کے اوپننگ بیٹسمین  مارٹن گپٹل بھارت کے ویرات کوہلی سے ایک عالمی اعزاز چھیننے کے بلکل قریب پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مارٹن گپٹل بھارت کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز میں مزید 11 رنز اسکور کر کے  مینز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین  بن سکتے ہیں۔

Advertisement

اس وقت مینز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز  بنانے کا اعزاز بھارت کے ویرات کوہلی کے پاس ہے۔

ویرات کوہلی نے 95 میچز میں 3 ہزار 2 سو 27 رنز اسکور کیے ہیں جبکہ کیوی بیٹر مارٹن گپٹل 110 میچز میں 3 ہزار 2 سو 17 رنز بنا چکے ہیں اور وہ بھارت کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 11 رنز بناکر ویرات کوہلی سے یہ اعزاز چھین سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ بھارت کو نیوزی لینڈ کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے جبکہ سیریز کا دوسرا میچ آج رانچی میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر