Advertisement
Advertisement
Advertisement

بنگلادیش کے خلاف دوسری اننگ میں شاہین آفریدی کی تباہ کن باؤلنگ

Now Reading:

بنگلادیش کے خلاف دوسری اننگ میں شاہین آفریدی کی تباہ کن باؤلنگ

چٹاگانگ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں شاہین شاہ آفریدی نے تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5بنگلا دیشی کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔

تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی نے چٹاگانگ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بنگلا دیش کے خلاف 32رنز دیکر 5وکٹیں حاصل کیں اور اس طرح انہوں نے چوتھی بار ایک اننگز میں 5 یا اس سے زائد کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے کا کارنامہ انجام دیا ہے۔

بنگلا دیش کے خلاف 5وکٹیں حاصل کرنے پر شاہین شاہ آفریدی نے گراؤنڈ میں سجدہ شکر ادا کیا اور تمام قومی کھلاڑیوں نے بھی فاسٹ بولر کو مبارکباد پیش کی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھی شاہین شاہ آفریدی کی 5 وکٹوں پر ٹوئٹر پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے۔

https://twitter.com/TheRealPCB/status/1465243496206508037

Advertisement

اس موقع پر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ مجھے پارٹنرشپ میں بولنگ کرنا پسند ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
ٹی 20 میں سنچری کا نیا ریکارڈ، فل سالٹ نے جنوبی افریق بالرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر