Advertisement
Advertisement
Advertisement

اڑنے والی گاڑیوں میں سفر کرنے کے لیے اب ہو جائیں تیار

Now Reading:

اڑنے والی گاڑیوں میں سفر کرنے کے لیے اب ہو جائیں تیار

دبئی ٹریفک جام جیسے مسئلے سے بچاؤ اور اس کے حل کے لیے ایک اڑنے والی گاڑی بہت جلد لانچ کرنے جا رہا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں مقیم ایک کمپنی کی جانب سے اڑنے والی گاڑی لانچ کی جائے گی

اڑنے والی گاڑیوں کے استعمال سے اب بہت جلد دبئی جیسے بڑے شہر میں ٹریفک جام ہونے جیسا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔

امریکی کمپنی(LuftCar) ایک خود مختار گاڑی کی تیاری میں مصروف ہے جسے 2023ء میں دبئی میں اُڑنے کے لیے لانچ کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ ’خلیج ٹائمز‘ کے مطابق یہ گاڑی ناصرف اُڑ سکے گی  بلکہ زمین پر بھی چلے گی۔

Advertisement

 یہ اُڑنے والی گاڑی بالکل ایک ہیلی کاپٹر (eVTOL) کی ساخت جیسی ہو گی۔

رواں ماہ 14 نومبر کو المکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شروع ہو نے والے دبئی ایئر شو 2021 ء میں اس گاڑی کو بنانے والی کمپنی کی جانب سے بھی شرکت کی گئی ہے۔

یہ گاڑی ہائیڈروجن گیس سے چلے گی جو کہ 2023-24ء میں استعمال اور بکنے کے لیے تیار ہے۔

خیال رہے کہ اس گاڑی کی قیمت 350,000 امریکی ڈالرز ہوگی جس میں بیک وقت 5 افراد سفر کر سکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر