Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی اے سی نے آئندہ اجلاس میں مشیر خزانہ شوکت ترین کو طلب کر لیا

Now Reading:

پی اے سی نے آئندہ اجلاس میں مشیر خزانہ شوکت ترین کو طلب کر لیا

مشیر خزانہ شوکت ترین کو پملک اکاؤنٹ کمیٹی(پی اے سی) نے آئندہ اجلاس میں طلب کر لیا گیا ہے۔

پی اے سی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

قومی اسمبلی کے رکن اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا اور پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چیئرمین رانا تنویر حسین نے کہا کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی میں بعض لوگوں کو فائدہ پہنچایا جاتا ہے، سب سے زیادہ کرپٹ پریکٹس ای سی سی میں ہوتی ہے۔

چیئرمین پی اے سی نے کہا کہ ای سی سی چینی، گندم درآمد یا برآمد کرنے کا فیصلہ کرتی ہے، حکومت ای سی سی کو نیب کے قانون سے نکال رہے ہیں۔

رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ ہاوس آف لارڈز اور بھارتی پارلیمنٹ کی اکاونٹس کمیٹی کا بھی جائزہ لیں گے۔

Advertisement

انکا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ تین سال کے پرنسپل اکاونٹنگ افسر ابھی بھی زندہ سلامت ہیں، جبکہ 2001 والے زیادہ تر افسران ریٹائرڈ یا فوت ہو چکے ہیں۔

چیئرمین پی اے سی نے کہا کہ آڈٹ پیراز کی تعداد جلد ایک لاکھ تک پہنچ جائے گی، پی اے سی کی زیلی کمیٹیوں کے پاس 28 ہزار آڈٹ پیراز زیر التواء ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر