Advertisement
Advertisement
Advertisement

صبور علی لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار

Now Reading:

صبور علی لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبورعلی کو مغربی لباس پہننے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اداکارہ صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Saboor Aly (@sabooraly)

Advertisement

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں صبور علی کو مغربی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے جسے مداحوں کی جانب سے کچھ پسند نہیں کیا جا رہا ہے۔

 اس سے قبل بھی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارائیں منال خان اور صبور علی کو مغربی لباس پہننے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ ا تھا۔

حال ہی میں منال خان اور صبور علی کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز لیک ہوئی تھیں جو کہ ایک ٹاک شو کی تھیں۔

منال اور صبور کو مغربی طرز کا لباس پہننے پرتنقید کا سامنا

Advertisement

 ان کے روایتی ملبوسات کے بجائے مغربی طرز کے لباس کے انتخاب پر سوشل میڈیا صارفین نے ان پر سخت تنقید کی تھی۔

 کچھ صارفین تو اپنی روایات پر اس طرح سے تیزی سے اثرانداز ہوتی مغربی تہذیب پر اپنے غصے کو روک نہ سکے۔

ایک اور صارف نے  لکھا تھا کہ افسوس ہوتا ہے کہ پاکستان موڈرنائیزیشن کے نام پر اپنی ثقافت اور اصولوں کو کھوتا جارہا ہے۔

 جبکہ ایک صارف نے لکھا تھا کہ استغفراللّہ! منال آنٹی کتنی بے حیا ہوگئیں ہیں۔

واضح رہے اداکارہ صبور علی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر