Advertisement
Advertisement
Advertisement

یٹکیاجیوک، وہ قصبہ جہاں 66 دن بعد سورج دیکھا جائیگا

Now Reading:

یٹکیاجیوک، وہ قصبہ جہاں 66 دن بعد سورج دیکھا جائیگا
یٹکیاجیوک، وہ قصبہ جہاں 66 دن بعد سورج دیکھا جائیگا

دنیا میں چند ایسے مقامات اور قصبے پائے جاتے ہیں جہاں کبھی تو سورج 6 ماہ تک غروب نہیں ہوتا تو کہیں ایک دو ماہ تک رات کی تاریکی کا قبضہ رہتا ہے۔

وہیں ایک ملک ایسا بھی ہے جس کے علاقے میں مسلسل چھیاسٹھ دن تک تاریکی رہتی ہے، جسے یٹکیاجیوک کے نام سے جانا جاتا ہے۔

امریکی ریاست الاسکا کا قصبہ یٹکیاجیوک جسے پہلے بیرو کے نام سے جانا جاتا تھا، یہاں متعدد تحقیقاتی اسٹیشنز بھی قائم ہیں۔

یہاں رواں ماہ اٹھارہ تاریخ کو غروبِ آفتاب ہوا تھا جس کے بعد اس علاقے میں طویل ترین رات کا آغاز ہوگیا ہے۔

یہاں موسم سرما کے دوران اندھیرا چھا جاتا ہے جس کی مدت الگ الگ ہوتی ہے، شدید سرد موسم کے باعث اسے یخ بستہ رات کا نام دیا جاتا ہے۔

Advertisement

درحقیقت اس قصبے میں 2 ہزار بیس میں آخری بار سورج غروب ہوا تھا اور اب وہاں کے رہائشی سورج کی روشنی کو دوبارہ دو ماہ سے زیادہ عرصے بعد دیکھ سکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر