Advertisement
Advertisement
Advertisement

شادی کی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار کی پابندی

Now Reading:

شادی کی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار کی پابندی

چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے صوبے میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔

شادی کی تقریبات کے حوالے سے چیف سیکریٹری پنجاب نے تمام ڈویژنل کمشنرز کو ہدایات جاری کر دیں۔

اپنے ایک بیان میں چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل نے کہا کہ شادی بیاہ میں ون ڈش اورمقررہ اوقات کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں۔

کامران علی افضل کا کہنا تھا کہ خلاف ورزی کی صورت میں قانون کے مطابق بلا تفریق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔

انہوں نے کہا کہ شادی بیاہ میں ون ڈش کی پابندی کا براہ راست فائدہ عام آدمی کو پہنچ رہا ہے۔

Advertisement

چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل کا مزید کہنا تھا کہ پابندی کا مقصد فضول خرچی کی حوصلہ شکنی اور سادگی کافروغ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر