پاکستان نے قازقستان میں ہونیوالی انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ جیت لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق فائنل میں پاکستان نے میزبان قازقستان کو 1-2 سے شکست دے دی۔
پاکستان کے حمزہ رومان نے سنگلز اور پھر حمزہ اور ابوبکر طلحہ نے ڈبلز میں جیت دلوائی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
