سی اے اے کے برطرف ملازمین کی جانب سے سی اے اے ہیڈکوارٹر کراچی میں احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملازمین کا ڈی جی سی اے اے سے ملازمت پر بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے، ملازمین کوحالیہ دنوں میں برطرف کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ حال ہی میں مجموعی طور 194 ملازمین کو سی اے اے انتظامیہ نے ملازمت سے برطرف کیا تھا جبکہ ملازمین سی اے اے کے مختلف شعبوں میں ملازمت پر تھے۔
خیال رہے کہ ملازمت سے برطرف خواتین ملازمین بھی احتجاج میں شامل ہیں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News