Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

Now Reading:

پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مومن الحق (کپتان)، شادمان اسلام، سیف حسن، نجم الحسن شانتو  اسکواڈ میں شامل  ہیں۔

علاوہ ازیں اسکواڈ میں  مشفق الرحیم، لٹن کمار داس، نورالحسن سوہن، مہدی حسن میراز ، نعیم حسن، تیج الاسلام، عبادت حسین چودھری، ابو جاوید چودھری ،علی راہی، یاسر علی محمود الحسن جوئے، راجا الرحمن  شامل ہٰن تاہم  شکیب الحسن کی شمولیت فٹنس سے مشروط ہے جبکہ تمیم اقبال سکواڈ میں شامل نہیں  ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ 26 نومبر سے چٹاگانگ میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 4 دسمبر سے ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
ٹی 20 میں سنچری کا نیا ریکارڈ، فل سالٹ نے جنوبی افریق بالرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا
ایشیا کپ 2025، پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے ہرا دیا
ایشیا کپ 2025: پاکستان آج عمان کے خلاف میدان میں اترے گا
ایشیا کپ 2025، بنگلا دیش نے ہانگ کانگ کو باآسانی 7 وکٹوں سے زیر کر لیا
ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر