Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہربھجن سنگھ بھارتی کھلاڑیوں کے حق میں بول پڑے

Now Reading:

ہربھجن سنگھ بھارتی کھلاڑیوں کے حق میں بول پڑے

بھارتی  کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ بھی ورلڈکپ میچز میں بھارتی ٹیم پر ہونے والی ٹرولنگ سے تنگ آگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ  سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر  بھارتی ٹیم کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی میڈیا اور شائقینِ کرکٹ کی جانب سے تنقید پر ردعمل دیا ہے۔

Advertisement

ہربھجن سنگھ نے کہا کہ ہم اپنی ٹیم کو بہترین پرفارمنس کی وجہ سے جانتے ہیں لیکن شکست پر ان کے ساتھ ایسا رویہ اختیار کرنا کہاں کا انصاف ہے۔

انہوں نے کہا کہ شکست کے بعد سب سے زیادہ تکلیف کھلاڑیوں کو ہی ہوتی ہے۔

سابق اسپنر نے اپنے ٹوئٹ میں ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کی بہترین پرفارمنس کی تعریف بھی کی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت مصافحہ تنازع پر حارث رؤف کا بیان سامنے آگیا
ایشیا کپ، سری لنکا نے افغانستان کی لنکا 6 وکٹوں سے ڈھا دی
میجر لیگ کرکٹ کمپنی نے امریکی کرکٹ بورڈ کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں مایوس کن کارکردگی، ارشد ندیم کی قوم سے معذرت
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر