
خیبر پختونخوا میں وزراء کی حلف برداری کی تقریب منعقد کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق گورنر شاہ فرمان نے صوبائی وزراء سے حلف لیا ہے۔
کامران بنگش اور ارشد ایوب نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھالیا، کامران بنگش کے پاس وزات اطلاعات اور اعلی تعلیم کا قلمدان ہوگا،جبکہ ریاض خان، عارف احمد زئی اور محمد ظہورنے مشیرکےعہدے کا حلف اٹھایا ہے۔
واضح رہے کہ وزیراعلیٰ محمود خان نے بھی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement