Advertisement
Advertisement
Advertisement

خواب میں نمبرنظر آنے پرشہری حقیقت میں انعام جیت گیا

Now Reading:

خواب میں نمبرنظر آنے پرشہری حقیقت میں انعام جیت گیا

کینبرا:خواب نے ایک شخص کوحقیْت میں مالامال کر دیا۔

دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے خواب سچ ثابت ہوتے ہیں جبکہ کچھ لوگ تو اس نہج پر پہنچے ہوئے ہیں کہ جن کی کوئی شے بیداری میں کھو جاتی ہے وہ انہیں خواب میں نظر آتی ہے کہ وہ کہاں موجود ہے۔

اسی طرح کا ایک واقعہ اسٹریلیا میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے خواب میں لاٹری کے نمبر دیکھے اور وہ حقیقت میں انعام جیت گیا۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی آسٹریلیا کے شہر ایڈورڈسٹاؤن میں ایک شخص نے خواب میں لاٹری کے صحیح نمبردیکھے ، جسے استعمال کر کے وہ لاکھوں ڈالر کی لاٹری جیت گیا۔

لاٹری جیتنے والے شہری کا کہنا ہے کہ 3.4 ملین ڈالر کی اس لاٹری کے مطلوبہ نمبراسے خواب میں بتائے گئے جو حقیقت میں درست نمبر نکلے،

Advertisement

واضح رہے کہ یہ نمبر خواب میں صرف ایک بار نظرآئے ہیں وہ برسوں سے انہیں نمبروں کولاٹری میں  استعمال کر رہا ہے۔

اس شخص کا مزید کہنا تھا کہ جو خواب میں نے دیکھا تھا وہ بہت واضح تھا اور خواب ہی میں نے ان نمبروں کو استعمال کر کے لاٹری جیتی تھی اور حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ نمبر مجھے بیداری میں بھی یاد رہے۔

اسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے اس شخص نے خواب میں نظر آنے والے نمبروں کو اپنی لاٹری کے ٹکٹ پر استعمال کیا، اور فاتح قرار پایا، اس نے  33لاکھ83  ہزار ڈالرزجیتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر