Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویسٹ انڈیز کیخلاف ڈراپ کیے جانے پر سرفراز احمد کا دل ٹوٹ گیا

Now Reading:

ویسٹ انڈیز کیخلاف ڈراپ کیے جانے پر سرفراز احمد کا دل ٹوٹ گیا

قومی کرکٹ  ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں ڈراپ کیے جانے پر دل ٹوٹ گیا۔

تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد نے  سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر ایک شعر پوسٹ کرتے ہوئے اس فیصلے پر اپنے جذبات کا اظہارکیا تاہم بعد میں انہوں نے ٹویٹ ڈیلیٹ کردی۔

سرفراز کے ڈیلیٹ کیے گئے ٹویٹ کا اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

سابق کپتان نے ٹویٹر پر شاعرانہ انداز میں ردعمل دیتے ہوئے لکھا تھا کہ ‘کرتے ہیں میری خامیوں کا تذکرہ اس طرح، لوگ اپنے اعمال میں فرشتہ ہوں جیسے’۔

Advertisement

 واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے اور ٹی 20 سیریز 13 سے 22 دسمبر کے درمیان کھیلی جائے گی۔

خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے گذشتہ دنوں ویسٹ انڈیز کے ساتھ ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کیا تھا، دونوں سیریز کے لیے سرفراز احمد کا نام شامل نہیں۔

خیال رہے کہ سرفراز احمد نے آخری مرتبہ بنگلادیش کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں قومی ٹیم کی نمائندگی کی تھی جس میں وہ 12 گیندوں پر صرف 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی
اسرائیلی پارلیمنٹ کا اقدام غزہ امن معاہدے کے لیے خطرہ ہے، امریکی وزیر خارجہ
وائٹ بال سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان؛ ٹی 20 میں بابر اور نسیم کی واپسی
پاکستانی سرفراز کی طرح بھارتی مسلمان کھلاڑی سرفراز بھی نظر انداز ، بی سی سی آئی پر شدید تنقید
پنڈی ٹیسٹ: دوسری اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، 94 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ
ٹیسٹ رینکنگ: نعمان علی کی دوسری پوزیشن، شاہین آفریدی اور بابراعظم کی بھی ترقی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر