Advertisement
Advertisement
Advertisement

دیپیکا پڈوکون کے خلاف دھوکا دہی اور مجرمانہ سازش کی شکایت درج

Now Reading:

دیپیکا پڈوکون کے خلاف دھوکا دہی اور مجرمانہ سازش کی شکایت درج

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے خلاف دھوکا دہی اور مجرمانہ سازش کی شکایت درج ہوگئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ممبئی کی عدالت میں ورلڈ کپ 83 سے متعلق فلم بنانے والوں پر دھوکا دہی اور مجرمانہ سازش کی دفعات کے تحت شکایت درج کی گئی ہے۔

کرکٹ ورلڈ کپ ایونٹ 1983ء پر بنائی گئی فلم کے خلاف یو اے ای میں مقیم ایک فنانسر نے دھوکا دہی، مجرمانہ سازش کے الزامات کے تحت فلم 83 کے فلمسازوں کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔

تاہم درخواست میں مطالبہ کیا گیا کہ جلد ہی ریلیز ہونے والی فلم 83 کے میکرز کے خلاف سازش اور دھوکا دہی کے الزام کے تحت کارروائی کی جائے۔

درخواست میں بتایا گیا کہ انہوں نے اچھے منافع کے وعدے پر فلم میں 16 کروڑ روپے لگائے تھے، اس حوالے سے دو معاہدے ہوئے، جن کے تحت ہم شیئر ہولڈر بن گئے۔

Advertisement

تاہم جس کمپنی سے ہم نے معاہدہ کیا تھا، اُس نے معاہدوں کی شرائط و ضوابط کی خلاف ورزی کرکے ہمیں دھوکا دینے، ہمارے فنڈز ضائع کرنے اور نقصان پہنچانے کی جان بوجھ کر کوشش کی۔

واضح رہے کہ ساجد ناڈیاوالا، کبیرخان اور دیگر 4 افراد کی طرح دیپیکا پڈوکون بھی 83 کے فلمسازوں میں شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر