Advertisement
Advertisement
Advertisement

باغ جناح کا جلسہ سندھ کی سیاست میں ایک اہم موڑ ثابت ہوگا، آفاق احمد

Now Reading:

باغ جناح کا جلسہ سندھ کی سیاست میں ایک اہم موڑ ثابت ہوگا، آفاق احمد

چئیرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ باغ جناح کا جلسہ سندھ کی سیاست میں ایک اہم موڑ ثابت ہوگا۔

آفاق احمد نے جلسہ گا ہ کی تیاریوں کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا کہ  ہم نے جائزہ لیا ہے مگر تیاریوں میں بہت  سا رد و بدل کرنا باقی ہے ،  اسٹیج ہمیں مزید پیچھے کی جانب کرنا ہے کیونکہ اس جلسے سے سیاست میں کافی ہلچل ہوگی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس جلسے کے بعد مہاجر اپنے اوپر فخر کریگا، اس جلسے میں بہت سے اہم اعلانات کرنے ہیں اوراپنا  آئندہ کا لائحہ عمل بھی سب کے سامنے رکھنا ہے۔

اس جلسے کے بعد مہاجروں میں 1886 والا جذبہ بیدار ہوجائے گا ، جو لوگ مہاجر کے نام  لیوا  ہیں وہ اس جلسے میں ضرور شرکت کریں اور جو مہاجروں کے خلاف سازش کرتے رہے ہیں انکے خلاف بھی بات ہوگی۔

Advertisement

چئیرمین ایم کیو ایم نے کہا کہ میں نے تمام سیاسی جماعتوں کو جلسے میں آنے کی دعوت دی ہے ، اب ہم مہاجروں کو اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا ، سب مل کر اس جلسے کہ کامیاب بنائیں ،ان کا کہنا تھا کہ میں مہاجروں کے لئے بہت سے سرپرائزز ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر