Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹریوس ہیڈ نے انگلینڈ کیخلاف ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں کیریئر کی تیسری سنچری جڑ دی

Now Reading:

ٹریوس ہیڈ نے انگلینڈ کیخلاف ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں کیریئر کی تیسری سنچری جڑ دی

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز ٹریوس ہیڈ  نے انگلینڈ  کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیسٹ کیریئر کی تیسری سنچری  جڑ دی۔

جمعہ کو برسبین کے گابا سٹیڈیم  میں   کھیلے جارہے پانچ  ٹیسٹ میچوں کی ایشز سیریز کے ابتدائی ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی ٹیم کے  مایہ ناز بلے باز ٹریوس ہیڈ  نے پہلی اننگ میں انگلینڈ ٹیم کے  باؤلرز کی خوب دھلائی کرتے ہوئے اپنے ٹیسٹ کیریئرکی تیسری سنچری سکور کر دی اور ساتھ ہی اپنی ٹیم کی میچ میں پوزیشن کو مستحکم  بنا دیا۔

ٹریوس ہیڈ  نے 148 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے4 خوبصورت چھکوں اور 14 چوکوں کی مدد سے انفرادی 152 رنز بنائے، یہ  ٹریوس ہیڈ  کے ٹیسٹ کیریئرکی تیسری  سنچری ہے۔ ٹریوس ہیڈ کو 152 کے انفرادی سکور پر مارک ووڈ  نے کلین بولڈ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دبئی، آئی سی سی میٹنگ جاری، ممبران پاک بھارت کرکٹ بورڈ میں سیزفائر کے خواہاں
بگ بیش لیگ کی انتظامیہ نے شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلیے منفرد اسکیم متعارف کرا دی
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر