Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملیر لیاقت مارکیٹ میں غیر قانونی مذبح خانے پر پولیس کا چھاپہ

Now Reading:

ملیر لیاقت مارکیٹ میں غیر قانونی مذبح خانے پر پولیس کا چھاپہ
گوشت

پولیس نے ملیر لیاقت مارکیٹ میں واقع غیر قانونی مذبح خانے پر چھاپہ مار کر علیم الدین نامی شخص اور اس کے بچوں کو گرفتار کر لیا۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق علیم الدین اوراس کے بچے طویل عرصے سے اس طرح کی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث تھے اور یہاں گوشت فروخت کر رہے تھے ۔

پولیس نے مذبح خانے میں موجود جانوروں کو بھی قبضے میں لے لیا ہے۔

ایس ایس پی کورنگی کو علاقہ مکینوں کی جانب درخواست دی گئی تھی کہ ان غیر قانونی مذبح خانوں میں لاغر اور بیمار جانوروں کے علاوہ شیر خوار بچھڑوں کو ذبح کرکے ان کا گوشت فروخت کیا جا رہا تھا۔

بچھڑوں کا گوشت قومی شاہراہ پر واقع ہوٹلوں پر بکرے کا گوشت کہہ کرفروخت کیا جا رہا تھا۔

Advertisement

شہریوں کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ ہم مضر صحت گوشت کھانے پر مجبور ہیں جبکہ مذبح خانے کی وجہ سے علاقے میں تعفن پھیل رہا ہے اور گٹرلائنز بھی بند ہو چکی  ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر