Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھلاڑی پرفارمنس کے لئے پرعزم ہیں، کوچ پاکستان ہاکی ٹیم

Now Reading:

کھلاڑی پرفارمنس کے لئے پرعزم ہیں، کوچ پاکستان ہاکی ٹیم

پاکستانی ہاکی ٹیم کے کوچ خواجہ جنید نے کہا ہے کہ قومی کھلاڑی ایشین چیمپئینز ٹرافی میں پرفارمنس کے لئے پر عزم ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ خواجہ جنید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ ایک ورلڈ کلاس ایونٹ ہوگا، جس میں خطہ کی بہترین ٹیمیں شامل ہیں۔

ان کا کہنا  تھا کہ ڈیڑھ سال سے کورونا کی وجہ سے ایونٹ کی تواریخ تبدیل ہورہی تھیں۔

پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ کا کہنا تھا کہ ملائشین ٹیم کو کوویڈ کی وجہ سےشرکت کی اجازت نہ ملی، ملائشین کھلاڑیوں کے لئے مایوسی کی بات ہے کہ بھرپور تیاری کے باوجود ایونٹ میں شرکت نہ کرسکے ہم سب ہاکی فیملی ہیں،ملائشین ٹیم کے لئے دعاگوہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر