Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ سندھ کا کورونا کی صورتحال سے متعلق بیان

Now Reading:

وزیر اعلیٰ سندھ کا کورونا کی صورتحال سے متعلق بیان
مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14914 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔

 سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 285 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئی اموات رپورٹ نہیں ہوئی، اموات کی مجموعی تعداد 7666 ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج مزید 425 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جس کے صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 467365 ہوچکی ہے، اب تک 7102481 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے، اب تک 480211 کیسزرپورٹ ہوچکے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس وقت 5180 مریض زیرِ علاج ہیں، 5004 گھروں میں، 37 آئسولیشن سینٹرز میں اور 139 مریض مختلف اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، 137 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے، 20 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ صوبے کے 285 نئے کیسز میں سے 154 کا تعلق کراچی سے ہے،  ضلع شرقی 60 ، ضلع جنوبی 54 ، کورنگی 18 ، وسطی 10، ملیر 8 اور ضلع غربی 4 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

Advertisement

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ شہید بینظیرآباد 18، جامشورو 12، ٹنڈو محمد خان 12، ٹھٹہ 12، نوشہرو فیروز 9 ، کشمور 8، میرپور خاص 8، شکار پور 8، مٹیاری 7، گھوٹکی 6، دادو 5، سکھر 5، جیکب آباد4 ، سجاول 3 ، ٹنڈو الہیار 3، بدین 2، حیدر آباد 2، تھر پارکر 2 کیسز ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 168398 افراد کو ویکسین لگائی جاچکی ہیں، اب تک 28839711 افراد کی ویکسینیشن کی جاچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر