Advertisement
Advertisement
Advertisement

کویت میں سال 2022 کی چھٹیوں کا اعلان

Now Reading:

کویت میں سال 2022 کی چھٹیوں کا اعلان

کویت نے سال 2022  کے لیے چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔

کویتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کویت کے قومی دن اور یوم آزادی کے موقع پر 25، 26 اور 27 فروری کو مسلسل 3 دن  کی تعطیل ہوگی۔

تاہم نئے سال 2022 کے لیے کوئی چھٹی نہیں ہو گی۔ یکم جنوری 2022  کو ہفتہ ہونے کی وجہ سے وہ سرکاری و نیم سرکاری ادارے جو ہفتے کو بند ہوتے ہیں صرف وہ ہی بند ہوں گے۔

واضح رہے کہ کویتی سول سروس کمیشن کے سرکلر کے مطابق اگر سرکاری تعطیلات میں سے کوئی ہفتہ آتا ہے تو اس دن کو سرکاری ‏تعطیل سمجھا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر