پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی انگریزی گانا گنگنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
اداکارہ مہوش حیات نے فوٹو ایند ویدی وشئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں اداکارہ گانا گا رہی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مہوش حیات کی آواز میں گانا گانے کی ویڈیو کو ان کے مداح خوب پسند کر رہے ہیں۔
اس سے قبل بھی اداکارہ کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی جس کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا تھا کہ یہ میرا پسندیدہ گانا ہے، جسے میں اکثر سنتی رہتی ہوں۔
https://twitter.com/MehwishHayat/status/1373640652135616519?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1373640652135616519%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F900871
ادکارہ نے کہا تھا کہ میں اپنا پسندیدہ گانے کے کچھ اشعار آپ کو گا کر دکھا دیتی ہوں۔
انہوں نے لکھا تھا کہ میرا پسندیدہ گیت دی بونڈ فلم کا گانا ’نو ٹائم ٹو ڈائی‘ ہے ۔
واضح رہے کہ اداکاراہ مہوش حیات سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
