Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ سندھ کا کورونا کی صورتحال سے متعلق بیان

Now Reading:

وزیر اعلیٰ سندھ کا کورونا کی صورتحال سے متعلق بیان

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13232 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔

 سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 300 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4 اموات رپورٹ ہوئی جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 7670 ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج مزید 278 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جس کے صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 467643 ہوچکی ہے، اب تک 7115713 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے، اب تک 480511 کیسزرپورٹ ہوچکے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس وقت 5198 مریض زیرِ علاج ہیں، 5024 گھروں میں، 37 آئسولیشن سینٹرز میں اور 137 مریض مختلف اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، 135 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے، 18 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ صوبے کے 300 نئے کیسز میں سے 193 کا تعلق کراچی سے ہے،  ضلع شرقی 100 ، ضلع جنوبی 63 ، کورنگی 8 ، وسطی 8، ملیر 4 اور ضلع غربی 10 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

Advertisement

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ حیدر آباد 17، شہید بینظیرآباد 16، مٹیاری 12، تھر پارکر 12، سجاول 10، ٹھٹہ 10، گھوٹکی 5، لاڑکانہ 4، جیکب آباد 3 ، شکار پور 3، سکھر 3، ٹنڈو الہیار 3، سانگھڑ 2، میرپور خاص 2، دادو 1، جامشورو 1، نوشہرو فیروز میں 1 کیسز ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 231869 افراد کو ویکسین لگائی جاچکی ہیں، اب تک 29071280 افراد کی ویکسینیشن کی جا چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر