
تھرپارکر میں غذائیت کی کمی و امراض میں مبتلا بچوں کی اموات ہو رہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ سول اسپتال مٹھی میں مزید 3 بچے دم توڑ گئے، دم توڑنے والوں میں نھال، رامسنگ اور علی محمد کے نومولود بچے شامل ہیں۔
اسپتال ذرائع کے مطابق روان سال کے دوران جاں بحق بچوں کی تعداد 624 تک جا پہنچی۔
تھر کی شہری و دیہی علائقاجات کی سرکاری اسپتالوں میں ادویات و عملے کی قلت برقرار ہے، محکمہ صحت سنھ تھر پارکر میں صحت کی سہولیات بہتر بنانے کے بجائے ہسپتالوں کو سجانے لگی۔
تحال بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News