Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی وزیر عمر ایوب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس

Now Reading:

وفاقی وزیر عمر ایوب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس

وفاقی وزیر اقتصادی امور عمر ایوب خان کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس منعقد ہو جس میں وفاقی وزراء، مشیروں اور معاونین، سیکرٹریز قور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت  توانائی کے لیے آئی پی پیز کو 40 فیصد ادائیگی کی تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظور دیتے ہوئےچینی کی درآمد کے ٹینڈر منسوخ کرنے کی سمری منظور کر لی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاور سیکٹر کی سبسڈیز کی ری ٹارگٹنگ کے فیز 2 کی منظوری دی جبکہ انٹر ڈسٹریبیوشن کمپنیوں کے ٹیرف اور ان کارپوریشن نظرثانی سبسڈی کی بھی منظوری دی۔

ای سی سی نے کے پی حکومت کیلئے ویز اینڈ مینز کی حد 27 ارب سے بڑھا کر 31.3 ارب کرنے کی منظوری دی جبکہ چینی کی درآمد کے ٹینڈرز منسوخ کرنے کی وزارت صنعت و پیداوار کی سمری منظور کر لی گئی۔

اجلاس نے وزارت صنعت کی فرٹیلائزر کی صنعت کو ترجیحی بنیادوں پر فراہمی کی منظور دی ۔ کمیٹی اراکین نے ای سی سی نے ٹیکسٹائل اینڈ ایپرلز 2020-25ء پالیسی کی مشروط منظوری دی جبکہ پالیسی کی منظوری ایف بی آر اور فنانس ڈویژن کی ہدایات اور پاور ڈویژن کی سفارشات سے مشروط کر دیا گیا۔

Advertisement

ای سی سی نے آٹوانڈسٹری ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی 2021-26ء کی منظوری دیتے ہوئے پالیسی میں دیئے گئے برآمدی اہداف پر ہر سال نظرثانی کی ہدایت کی۔

ای سی سی نے وزارت ہائوسنگ کیلئے 2.65 ارب روپے کی تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی جبکہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت انرجی کیلئے آئی پی پیز کو 40 فیصد ادائیگی کی تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ کی بھی منظوری دی۔

ای سی سی نے وزارت اطلاعات کو میڈیا مہم کیلئے 2 ارب روپے کی تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی جبکہ شرکا کمیٹی نےای سی سی نے تمباکو کی فصل کی کم از کم قیمت متعین کرنے خا معاملہ موخر کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر