
گلوکار فلک شبیر کی اہلیہ سارہ خان نے اپنی ننھی پری کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ سارہ نے عالیانہ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکار فلک کے ساتھ ان کی اہلیہ اداکارہ سارہ خان اپنی بیٹی عالیانہ کو گود میں لیے ہوئے ہیں۔
گزشتہ دنوں گلوکار فلک شبیر کا اپنی اس اسٹوری کے کیپشن میں اپنی بیٹی کی سوتے ہوئے ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ والد ہونے کی ڈیوٹی ادا کر رہے ہیں جبکہ اس دوران عالیانہ جھولے میں آرام سے سو رہی ہے۔
سارہ خان اور فلک شبیر کے ہاں آنے والی ننھی گڑیا عالیانہ اِس جوڑی سمیت اِن دونوں کے مداحوں کی آنکھوں کا تارا بنی ہوئی ہے۔
فلک شبیر اور سارہ خان کی جانب سے آج کل اپنی بیٹی کی نئی ویڈیوز اور تصویریں خوب انسٹا گرام پر شیئر کی جا رہی ہیں جنہیں دونوں کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News