Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا

Now Reading:

بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا

بالی ووڈ کی اداکارہ جیکولین فرنینڈس ایک مقبول بھارتی اداکارہ ہیں جنہیں آج کل کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ، بھتہ خوری اور فراڈ کیس کی ملزمہ جیکولین فرنینڈس کی جانب سے دیے گئے تحائف ضبط کر لیے جائیں گے۔

اس حوالے سے منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کرنے والے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بتایا ہے کہ اداکارہ جیکولین فرنینڈس سے کچھ تحائف لے لیے  گئے ہیں۔ 200

200  کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ اور بھتہ خوری کے مرکزی کردار سیکیش چندر شیکھر نے جیکولین فرنینڈس کو 10 کروڑ روپے کے تحفے دیے۔

تاہم بالی وود کی ڈانسر نورا فتحی کو دیے گئے تحائف بھی ضبط کر لیے جائیں گے۔

Advertisement

  یاد رہے کہ اداکارہ  نے بالی ووڈ میں فلم علاءالدین سے قدم رکھا اور انڈسٹری میں قدم جمائے۔

گزشتہ شب جیکولیں فرننڈس کو ممبئی ائیرپوڑت سے بیورون ملک جانے سے رو ک لیا گیاتھا اور تفتیشی افسران انہیں اپنے ساتھ لے گئے تھے تاہم انہیں کچھ تفتیش کے بعد گھر جانے کی اجزت دے دی گئی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

Advertisement

بالی وڈ کی سری لنکن نژاد اداکارہ جیکولین فرننڈس دبئی کے ایک شو میں شرکت کے لئے ممبئی ائیرپورٹ پر پہنچی تو  بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں انسداد معاشی جرائم کے ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے حکم پر جیکولیں منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں حراست میں لیا گیا۔

واضح رہے کہ جیکولین فرننڈس کے بوائے فرینڈ سکیش چندرا شیکھر جو دوسو کروڑروپے سے زائد کے فراڈ اور بھتہ خوری میں ملوث ہونے پر حراست میں ہیں اسی وجہ سے جیکولین کو بھی شامل تفیش کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر