Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرگودھا:نیو ائیر نائٹ پر شراب اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام

Now Reading:

سرگودھا:نیو ائیر نائٹ پر شراب اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام

سرگودھا میں نیو ائیر نائٹ پرفروخت کے لئے شراب اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے بدنام زمانہ منشیات فروش وقاص کو تھانہ کینٹ پولیس نے حراست میں لے کر اس کے قبضے سے ایک ہزار سے زائد شراب کی بوتلیں برآمد کر لیں ۔

ڈی ایس پی سرگودھا ملک عثمان نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او کینٹ مجید جٹ اور اے ایس آئی فیاض گوندل نے ملزم کو گرفتار کر کے منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

ڈی ایس پی سٹی کا کہنا تھا کہ اس شراب کی قیمت لاکھوں میں ہے، ملزم نے یہ شراب نیوائیر نائٹ کے موقع پرملک کے مختلف حصوں میں سپلائی کرنا تھی، جس کو بروقت کارروائی کر کے ناکام بنا دیا گیا ۔

 ڈی ایس پی سٹی  کا کہا تھا کہ شراب کی وجہ سے ہر سال ہزاروں قیمتی جانیں ضائع ہوتی ہیں، اس لئے پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر