Advertisement
Advertisement
Advertisement

اے پی ایس قتلِ عام: دہشتگردی کو شکست دینے کا واحد راستہ تعلیم ہے، چیئر پرسن بول میڈیا گروپ عائشہ شیخ

Now Reading:

اے پی ایس قتلِ عام: دہشتگردی کو شکست دینے کا واحد راستہ تعلیم ہے، چیئر پرسن بول میڈیا گروپ عائشہ شیخ

بول میڈیا گروپ کی چیئر پرسن عائشہ شیخ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو نقصان پہنچانے والے دہشت گردانہ نظریات کو شکست دینے کا واحد راستہ روشن دماغی ہے۔

چیئر پرسن عائشہ شیخ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہداء کو یاد کرتے ہوئے لکھا، “آج دنیا کے سب سے المناک واقعات میں سے ایک اے پی ایس کے قتل عام کو 7 سال مکمل ہو رہے ہیں۔ شہداء اگرچہ اب ہمارے درمیان نہیں ہیں لیکن جب ہم ان کی یادوں کی راہ پر چلیں گے، وہ ہمیشہ وہاں موجود ہوں گے۔ آئیے تعلیم کے ذریعے انتہا پسندی کا مقابلہ کریں۔”

Advertisement

چیئرپرسن نے اے پی ایس کے لواحقین کی ہمت کو بھی سراہا۔

خیال رہے کہ 16 دسمبر 2014 کو آج ہی کے دن پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردوں نے حملہ کرکے معصوم بچوں کونشانہ بنایا اور 100 سے زیادہ طلباء کو بے دردی سے شہید کردیا۔

حملے میں زخمی ہونے والوں کی بڑی تعداد بچوں پر مشتمل تھی۔

حملے میں 121 بچوں اور عملے کے تین ارکان سمیت اسپیشل سروسز گروپ کے سات فوجی اور دو افسران بھی شدید زخمی ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر