Advertisement
Advertisement
Advertisement

انڈر 19 ورلڈ کپ اور ایشیا کپ کیلئے قاسم اکرم پاکستان ٹیم کے کپتان مقرر

Now Reading:

انڈر 19 ورلڈ کپ اور ایشیا کپ کیلئے قاسم اکرم پاکستان ٹیم کے کپتان مقرر

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ اور ایشیا کپ کے لئے قاسم اکرم کو پاکستان ٹیم کا  کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  ایشیا کپ کا انعقاد امارات میں جبکہ ورلڈ کپ کا انعقاد ویسٹ انڈیز میں ہوگا۔

 دونوں ایونٹز کیلئے پندرہ کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ شریک ہوگا، اسکواڈ کیساتھ دو ٹریولنگ ریزروز بھی شامل ہیں۔

 اعجاز احمد ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے، راؤ افتخار باؤلنگ کوچ اور مہتشم رشید فیلڈنگ کوچ مقرر جبکہ  تیمور اعظم ٹیم کے مینجر ہوں گے۔

 قاسم اکرم کپتان، عبدالفصیح، عبدالواحد بنگلزئی، احمد خان، علی اسفند، ارحم نواب، اویس علی، شامل فیصل اکرم، حسیب اللہ  (وکٹ کیپر)، عرفان خان نیازی، معاز صداقت، مہران ممتاز، محمد شہزاد، رضوان محمود اور ذیشان ظمیر بھی ٹیم کا حصہ  ہیں۔

Advertisement

غازی غوری (وکٹ کیپر) اور محمد ذیشان ٹریولنگ ریزروز ہوں گے۔

اسپورٹ اسٹاف میں اعجاز احمد (ہیڈ کوچ)، راؤ افتخار انجم (باؤلنگ کوچ)،مقرر محتشم رشید (فیلڈنگ کوچ)، محمد جاوید (سٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ)، حافظ نعیم الرسول (فزیو تھرا پسٹ)، ولید احمد (اینالسٹ) اور تیمور اعظم (مینجیر)  ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر