Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوئنگ کے سلطان کو  دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

Now Reading:

سوئنگ کے سلطان کو  دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

سوئنگ کے سلطان اور سابق  قومی لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹرپر جاری کیے گئے پیغام میں وسیم اکرم نے کہا کہ کرکٹ میں میری کامیابیوں کو تسلیم کرتے ہوئے حکومت دبئی کی طرف سے مجھے گولڈن ویزا دیا گیا ہے۔

Advertisement

وسیم اکرم نے کہا کہ دبئی کا گولڈن ویزا ملنے پر فخر محسوس کررہا ہوں۔

سابق قومی کرکٹر نے کہا کہ دبئی بلاشبہ کاروبار، چھٹیاں اور دیگر ممالک کے عوام سے جُڑنے کے لیے دنیا کی بہترین جگہوں میں سے ایک ہے۔

سابق کرکٹر  وسیم اکرم نے مزید کہا کہ مجھے دبئی میں مزید وقت گُزارنے کا انتظار ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل دبئی حکومت نے شعیب ملک اور اُن کی اہلیہ کو دبئی کا گولڈن ویزا جاری کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر