Advertisement
Advertisement
Advertisement

سانحہ سیالکوٹ: جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری

Now Reading:

سانحہ سیالکوٹ: جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری

ریاست پاکستان کے رُخ پر بدنما داغ کی مانند رونما ہونے والے سانحہ سیالکوٹ کی تفتیش تاحال جاری ہے۔

سیالکوٹ کے اگوکی روڈ پر واقع نجی فیکٹری میں غیر ملکی مینیجر پریانتھا کمارا دیاوردنا کے درد ناک قتل کے معاملے میں جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار ملزمان سے تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

ترجمان پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیجز کے فرانزک ٹیسٹ کے لئے ڈی وی آرز واقعے کے تیسرے روز ہی فرانزک لیب میں بھجوا دیے گئے تھے۔

سیالکوٹ پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈی وی آرز میں 160 سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج موجود ہے، پولیس نے واقع میں ملوث مزید اٹھارہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے جن کو کل فرانزک ٹیسٹ کے لئے بھجوایا جائے گا۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ہر پہلو کو مد نظر رکھ کر تفتیش کا دائرہ کار بڑھایا جارہا ہے تاکہ قصور وار کو ہی سزا ملے، کوئی بے قصور اس میں بلاوجہ نہ پھنس جائے۔

Advertisement

پولیس ترجمان  نے بتایا کہ سیالکوٹ واقعے کے بعد دو تین دن کے اندر 134 ملزمان کو حراست میں لیا گیا تھا، سی سی ٹی وی اور سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کی مدد سے 52 ملزمان کا مرکزی کردار سامنے آرہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر