Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن کے پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے ممبران کی تعیناتی کا معاملہ

Now Reading:

الیکشن کمیشن کے پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے ممبران کی تعیناتی کا معاملہ
الیکشن کمشین

انتخابی ضابطہ اخلاق، الیکشن کمیشن نے سیاسی قائدین کو مشاورت کیلئے بلا لیا

الیکشن کمیشن کے پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے دو ممبران کی تعیناتی کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا سے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی کے حوالے سے بحث کی جائے گی۔

اجلاس کی صدارت ڈاکٹر شیریں مزاری کر رہی ہیں، حکومت نے ممبر پنجاب کے لیے راجہ عامر خان اور ممبر خیبر پختنخواہ کے لیے جسٹس (ر) اکرام اللہ کے نام تجویز کیے تھے۔

اپوزیشن نے ممبر پنجاب کے لیے جسٹس  (ر) طارق افتخار اور ممبر کے پی کے کے لیے سہیل الطاف کا نام تجویز کیے تھے، کمیٹی میں سینیٹر تاج حیدر ، سینیٹر اعظم نزیر تارڑ ، سینیٹر منظور کاکڑ شریک ہیں۔

کمیٹی میں خواجہ سعد رفیق، رانا ثناء اللہ اور شاہدہ اختر علی، فواد چوہدری بھی شریک ہوئے ہیں جبکہ اسد عمر اور پرویز خٹک نے بھی ویڈیو لنک سے اجلاس میں شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر