Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف حیکسو کی درخواست مسترد

Now Reading:

سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف حیکسو کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری

کراچی کے نالہ متاثرین کو معاوضے کی بقیہ رقم ایک ماہ میں ادا کرنے کی ہدایت

سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ نے حیکسو کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کارپوریشن میں اسسٹنٹ مینجر کی بھرتی کا معاملے میں سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف حیسکو کی درخواست کی سماعت ہوئی۔

وکیل حیسکو نے عدالت سے کہا کہ عارف منظور حیسکو میں 2016 میں اسسٹنٹ مینجر کی پوسٹ کے لیے کامیاب ہوئے تھے۔ واپڈا اسپتال نے عارف منظور کو میڈیکل میں ان فٹ قرار دیا۔

 جسٹس قاضی فائز عیسی نے حیسکو کے وکیل سے استفسار کیا کہ سندھ ہائیکورٹ نے کیا فیصلہ دیا تھا؟

وکیل حیسکو نے جواب دیا کہ سندھ ہائیکورٹ نے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا تھا۔

Advertisement

جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا کہ رپورٹ میں کیا ہوا آپ کیوں نہیں بتا رہے؟آپ سے حقائق معلوم کرنے کے لیے بڑی جدوجہد کرنی پڑ رہی ہے، آپ کی درخواست میرٹ پرنہیں ہے۔

نئے میڈیکل بورڈ نے عارف منظور کو ملازمت کے لیے فٹ قرار دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر